زندہ دار

( زِنْدَہ دار )
{ زِن + دَہ + دار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - زندہ رہنے والا، جاگنے والا، بیدار، بہت زیادہ جاگنے والا۔