مقولۂ اضافت

( مَقُولَۂِ اِضافَت )
{ مَقُو + لَہ + اے + اِضا + فَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (منطق) وہ نسبت جو ایک چیز کو دوسری چیز سے کسی خاص رابطے کی بنا پر حاصل ہو، جیسے؛ ابوت (باپ بیٹے کی نسبت)۔