مقولۂ انفعال

( مَقُولَۂ اِنْفِعال )
{ مَقُو + لَہ + اے + اِن + فِعال }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (منطق) وہ ہیئت جو کسی شے کا فاعل کے فعل کا اثر قبول کرنے سے حاصل ہو۔