مقصورہ شریف

( مَقْصُورَہ شَرِیف )
{ مَق + صُو + رَہ + شَرِیف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مسجد میں صفوں سے آگے امام کے لیے کھڑا ہونے کی جگہ جس میں منبر بنا ہوتا۔