مقطع چقطع

( مُقْطَّع چُقَطَّع )
{ مُقَط + طَع + چُقَط + طَع }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بنے سوزے، ایسا شخص جو اپنے آپ کو وضح اور لباس سے سنجیدہ اور مقدس ظاہرے اور اس کے لیے داڑھی مونچھ و غیر ثقہ لوگوں کی طرح رکھے۔