مقطع صورت

( مُقْطَّع صُورَت )
{ مُقَط + طَع + صُو + رَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شکل و صورت سے سنجیدہ اور مہذب معلوم ہونے والا، مہذب صورت۔