مقفی عبارت

( مُقَفّٰی عِبارَت )
{ مُقَف + فا (ی بشکل ا) + عِبا + رَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسا کلام، عبارت یا تحریر جس میں قافیے استعمال کیے گئے ہوں۔