مقلدہ

( مُقَلِّدَہ )
{ مُقَل + لِدَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقلد کی تانیث، (اصطلاحاً) ناچنے والی، نقال، رقاصہ۔