مقلدین

( مُقَلِّدِین )
{ مُقَل + لِدِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیروی کرنے والے، نقش قدم پر چلنے والے، ماننے والے، ہم خیال لوگ۔