مقناطیس الاثر

( مِقْناطِیسُ الْاَثَر )
{ مِق + نا + طی + سُل (ا غیر ملفوظ) + اَثَر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مقناطیس کی طرح اپنی جانب کھینچ لینے کی صلاحیت رکھنے والا۔