ذی مفاصل

( ذی مُفاصِل )
{ ذی + مُفا + صِل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (حیوانیات) جاندار جس کے جسم کے مختلف حصوں کے درمیان جوڑ ہوں، جوڑ دار۔