ذی مناصب

( ذی مَناصِب )
{ ذی + مَنا + صِب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عالی مرتبہ، بلند رتبوں پر فائز۔