ذیابیطس شکری

( ذِیابیطِسِ شَکَّری )
{ ذِیا + بے + طِسے + شَک + کَری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ذیابیطس کی وہ قسم جس میں مستقل طور پر پیشاب میں شکر آتی ہے اور پیشاب بکثرت آتا ہے۔