ذیابیطس ملیخ

( ذِیابَیطِسِ مَلِیخ )
{ ذِیا + بَے (ی لین) + طِسے + مَلِیخ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ذیابیطس کی وہ قسم جس میں شدت کی پیاس لگتی ہے اور ہلکے رنگ کا پیشاب بکثرت آتا ہے لیکن اس میں شکر نہیں ہوتی۔