ذیل گھر

( ذَیل گَھر )
{ ذَیل (ی لین) + گَھر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک مکان جس میں معزز آدمی نمبر دار، ذیلدار وغیرہ آکر ٹھہرتے ہیں۔