ذیل وار

( ذَیل وار )
{ ذَیل (ی لین) + وار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ذیل کے حساب سے، علاقہ وار۔