ذیلی بالغ

( ذَیلی بالِغ )
{ ذَے (ی لین) + لی + با + لِغ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حشریات) ایسے کیڑے جن کے بالغ ہونے سے قبل یعنی آخری تقلب سے پہلے پر نکل آتے ہیں۔
صفت ذاتی
١ - (حشریات) ایسے کیڑے جن کے بالغ ہونے سے قبل عینی آخری تقلب سے پہلے پر نکل آتے ہیں۔