ذیلی گرفت

( ذَیلی گِرِفْت )
{ ذَے (ی لین) + لی + گِرِفْت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (برقیات) اے۔ سی بجلی کی متبادل برقی رو کی گرفت جس کی لہریں ایک دوسرے کی معاونت کرتی ہیں ۔