قائلین

( قائِلِین )
{ قا + اِلِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کہنے والے، جن سے کوئی قول منسوب ہو نیز ماننے والے۔