احمقانہ

( اَحْمَقانَہ )
{ اَح + مَقا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


حمق  اَحْمَق  اَحْمَقانَہ

عربی زبان سے لفظ 'احمق کے فارسی قاعدے کے تحت 'انہ' بطور لاحقۂ نسبت لگایا گیا ہے۔ ١٩٣٣ء، کو "مکاتیب اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - جو حماقت پر مبنی یا بیوقوفی کی بنا پر ہو، جاہل اور بیوقوفوں کا سا (کام یا بات)۔
"آپ حکومت کی احمقانہ . حکمت عملی کے خلاف برطانوی رائے عامہ کو بیدار کرنے میں کامیاب ہوں گی۔"      ( ١٩٣٣ء، مکاتیب اقبال، ٢٩٠:٢ )
  • جاہلانہ