قائم القیامت

( قائِمُ الْقِیامَت )
{ قا + اِمُل (ا غیر ملفوظ) + قِیا + مَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کنایۃً) حضرت مہدی علیہ اسلام۔