قائم الیل

( قائِمُ الَّیل )
{ قا + اِمُل (ا غیر ملفوظ) + لَیل (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رات کو قیام کرنے والا، تہجد گزار۔
صفت ذاتی
١ - رات کو قیام کرنے والا، تہجد گزار۔