سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
قائم النار
(
قائِمُ النّار
)
{ قا + اِمُن (ا، ل غیر ملفوظ) + نار }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
صفت ذاتی
١ - آگ میں ٹھہرایا ہوا، آگ کو سہنے کی صلاحیت رکھنے والا، آگ پر ٹھہرنے والا (عموماً پارے کے لیے مستعمل)۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر