قائم بالامر

( قائِم بِالْاَمْر )
{ قا + اِم + بِل (ا غیر ملفوظ) + اَمْر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نظم و نسق سنبھالنے والا، وہ جسے کسی کام پر مقرر کیا گیا ہو۔