قائم بالامور

( قائِم بِالْاُمُور )
{ قا + اِم + بِل (ا غیر ملفوظ) + اُمُور }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کسی کے عوض کام کی دیکھ بھال یا انتظام کرنے والا، ناظم الامُور۔