قائم بالذات

( قائِم بالذّات )
{ قا + اِم + بِذ (ا، ل غیر ملفوظ) + ذات }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جو بذات خود قائم ہو، جو اپنے قیام یا وجود کے لیے دوسرے کا محتاج نہ ہو، خدائے تعالٰی نیز وہ شے جس کے وجود کے سبب سے کسی شے کو قیام حاصل ہو۔