قائم بالغیر

( قائِم بِالْغَیر )
{ قا + اِم + بِل (ا غیر ملفوظ) + غَیر (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کو اپنے قیام یا وجود کے لیے دوسرے کے سہارے کی ضرورت ہو۔