قائم بامراللہ

( قائِم بِاَمْرِاللہ )
{ قا + اِم + بِاَم + رِل (ا غیر ملفوظ) + لاہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جو اللہ کے حکم سے قائم ہو، خدا کا مقرر کردہ۔