قائم زائد

( قائِم زائِد )
{ قا + اِم + زا + اِد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندسہ) قائم زائد وہ زائد ہے جس کے متقا اب علی القوائم ہوتے ہیں اور اس کے قاطع اور مزدوج محور مساوی ہوتے ہیں۔