قائم ظل

( قائِم ظِل )
{ قا + اِم + ظِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندسہ) اس مخصوص صورت میں جبکہ نظری نقطوں کو ملانے والے خطوط مستوی "س" پر عمود ہوں جس پر مستوی "س" کی شکل مظلل کی جا رہی ہے تو مستوی "س" پر اس طرح جو شکل حاصل ہوگی اسے ابتدائی شکل کا قائی ظل کا جاتا ہے۔