جالس

( جالِس )
{ جا + لِس }
( عربی )

تفصیلات


جلس  جَلُوس  جالِس

عربی زبان میں سے ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے ١٨٠٢ء میں "بہار دانش" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
جنسِ مخالف   : جالِسَہ [جا + لِسَہ]
جمع استثنائی   : جالِسِیْن [جا + لِسِیْن]
جمع غیر ندائی   : جالِسوں [جا + لِسوں (واؤ مجہول)]
١ - جلوس کرنے والا، بیٹھنے والا۔
"بادشاہان رفیع مقدار (کو) جالس سر پر سلطنت پایا"      ( ١٨٥١ء، عجائب القصص (ترجمہ)، ٥٧:٢ )
  • sitting;  one who sits
  • one of a company