قائم مقامیت

( قائِم مَقامِیَّت )
{ قا + اِم + مَقا + می + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - قائمقام ہونے کی حالت یا عمل، نیابت، جانشینی۔