قائماً

( قائِماً )
{ قا + اے + مَن }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مستقلاً، استحکام کے ساتھ، مضبوطی سے۔
متعلق فعل
١ - مستقلاً، استحکام کے ساتھ، مضبوطی سے۔