قائیں قائیں

( قائِیں قائِیں )
{ قا + ئِیں + قا + ئِیں }
( عربی )

تفصیلات


اسم صوت
١ - بط یا کوّے کی آواز، کائیں کائیں۔