قابض حین حیاتی

( قابِضِ حِین حَیاتی )
{ قا + بِضے + حِین + حَیا + تی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانونی) عمر بھر کا قابض، زندگی بھر کا قابض، وہ کاشتکار جو زمین پر اپنی زندگی تک قابض رہا ہو۔