قابل الذکر

( قابِلُ الذِّکْر )
{ قا + بِلُذ (ا، ل غیر ملفوظ) + ذِکْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ذکر کرنے کے قابل، قابل ذکر۔