قابل رشک

( قابِلِ رَشْک )
{ قا + بِلے + رَشْک }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ چیز یا شخص جس کی خوبی کو دیکھ کر رشک آئے، رشک کے قابل، کسی کی خوبی یا کسی خصوصیت کو سراہنا۔