قابل ستائش

( قابِلِ سَتائِش )
{ قا + بِلے + سَتا + اِش }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تعریف کے قابل، سراہنے کے قابل، حمد و ثنا کے لائق۔