قابل سماعت

( قابِلِ سَماعَت )
{ قا + بِلے + سَما + عَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سننے کے لائق، (قانون) وہ مقدمہ جو قانون کی رو سے کسی عدالت کے اختیار میں ہو۔