قابل عمل

( قابِلِ عَمَل )
{ قا + بِلے + عَمَل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس پر عمل کیا جاسکے، عمل کے لائق۔