قابل قبول

( قابِلِ قُبُول )
{ قا + بِلے + قُبُول }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مان لینے کے قابل، تسلیم کر لینے کے لائق۔