قابل نکاح

( قابِلِ نِکاح )
{ قا + بِلے + نِکاح }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نکاح کے قابل، بیاہنے، شادی کرنے کے لائق، جوان، بالغ، بالغہ۔