قابلیت انقسام

( قابِلِیَّتِ اِنْقِسام )
{ قا + بِلیْ + یَتے + اِن + قِسام }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تقسیم ہو جانے کی صلاحیت، کسی جسم کے بہت سے حصوں میں تقسیم ہو جانے کی لیاقت۔