قابوچی تیتری

( قابُوچی تِیتْری )
{ قا + بُو + چی + تِیت + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا پتنگا جس کے پر روئیں دار ہوتے ہیں اور ان پر دھاریاں پڑی ہوتی ہیں، جھپٹنے والی تیتری۔