قا ثاطیر

( قا ثاطِیر )
{ قا + ثا + طِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (طب) پیشاب کھینچنے کا آلہ، جس کے ذریعے سے حالت عسرالبول میں پیشاب کھینچا جاتا ہے۔