جان بخشی

( جان بَخْشی )
{ جان + بَخ + شی }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان میں مرکب توصیفی 'جاں بخش' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے 'جاں بخشی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٧٥ء میں "نوطرز مرصع" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - جاں بخش کا اسم کیفیت، معافی، درگزر۔     
"صبح کی خصوصیت بڑھی ہوتی ہے کہ فیضان الٰہی گویا از سر نو جاں بخشی کے لیے مستعد ہوتا ہے۔"     رجوع کریں:  جاں بَخْش ( ١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ١٤٩:٣ )
  • giving life
  • vivification;  sparing life (forgiveness
  • pardon (of a capital crime);  salvation