قاچاقی

( قاچاقی )
{ قا + چا + قی }
( ترکی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کحسی کام کو چالاکی اور ہوشیاری سے انجام دینے والا، چور بازاری کرنے والا، اسمگلر۔