قاذو رات

( قاذُو رات )
{ قا + ذُو + رات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نجاستیں، گندگیاں، غلاظتیں، کوڑا کرکٹ۔