قارح

( قارِح )
{ قا + رِح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گھوڑا جس کے سامنے کے دانت نکل آئے ہوں، پانچ سالہ گھوڑا۔