قارعہ

( قارِعَہ )
{ قا + رِعَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کھڑ کھڑانے والی، دستک دینے والی، مراد، قیامت، روزقیامت، روزنشور، حشر کا دن۔